پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

  

   لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ IIسالانہ2020، بی کام /ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ II سالا نہ 2020، ایل ایل بی(تین سالہ) پارٹ۔I، پارٹ  II اور پارٹ۔ III سالانہ2020ء  اور ایل ایل بی (پانچ سالہ) پارٹ۔I، پارٹ۔II، پارٹ۔ III اور پارٹ IVسالانہ2020ء کے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیلی ڈیٹ شیٹس پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -