ایم پی اے امان اللہ کی نا اہلی کیلئے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کیلئے 28ستمبر تک مہلت

  ایم پی اے امان اللہ کی نا اہلی کیلئے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ نے ایم پی اے امان اللہ کی نا اہلی کیلئے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن کو جواب داخل کرنے کے لئے 28ستمبر تک مہلت دے دی،درخواست گزار محمد ساجد کا موقف ہے کہ امان اللہ نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے اور اپنی شادی کا ذکرنہیں کیا،وہ صادق اور امین نہیں رہے انہیں نااہل قراردیاجائے۔

مہلت 

مزید :

صفحہ آخر -