ڈی جی ٹی او کا ٹیپ کے انتخاب مکمل ہونے کے ایک ماہ کے اندر آڈٹ کرانے کا حکم 

ڈی جی ٹی او کا ٹیپ کے انتخاب مکمل ہونے کے ایک ماہ کے اندر آڈٹ کرانے کا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی جی ٹی او نے ٹیپ کے حسابات کا انتخاب مکمل ہونے کے ایک ماہ کے اندر آڈٹ کرانے کا حکم دے دیا۔ ٹیپ نارتھ زون کے 12ستمبر کو ہونے والے انتخابات کو شفاف انداز میں منعقد کرانے کی ہدایت، ساؤتھ زون کے امیدوار پہلے ہی بلا مقابلہ کامیاب ہو چکے ہیں آڈٹ کے حکم کو یونٹی گروپ کے قائد ڈاکٹر شریف بلوچ نے بڑی کامیابی قرار دیا ہے اور کہا ہے ہم نے پہلا وعدہ پورا کر دیا ہے ممبران اب ہمیں کامیاب کرانے کا وعدہ پورا کریں۔ 
 آڈٹ

مزید :

صفحہ آخر -