لطیف کھوسہ کی ایان علی کی مزید پیروی سے معذرت، وکالت نامہ واپس لے لیا 

لطیف کھوسہ کی ایان علی کی مزید پیروی سے معذرت، وکالت نامہ واپس لے لیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   اسلام آباد(آئی این پی)  سردار لطیف کھوسہ نے ایان علی کیس میں وکالت نامہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کے وکیل اور پیپلزپارٹی کے رہنما لطیف کھوسہ نے   نے ایان علی کی مزید وکالت سے معذرت کر لی ہے اور اپنا وکالت نامہ بھی واپس لے لیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کسٹم اپیل پر کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت  جسٹس غلام اعظم قمبرانی نے کی، جس پر ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ کے جونیئر وکیل نے استدعا کی کہ ایان علی اشتہاری ہیں وہ خود عدالت میں پیش ہوکر صفائی دیں۔
لطیف کھوسہ

مزید :

صفحہ آخر -