آل گورنمنٹ ایمپلاز ایسوسی  ایشن کا اپنے مطالبات  کے حق میں احتجاجی مظاہرہ 

آل گورنمنٹ ایمپلاز ایسوسی  ایشن کا اپنے مطالبات  کے حق میں احتجاجی مظاہرہ 

  

مردان(بیورو رپورٹ)ملک بھر کے دیگر حصوں کی طرح مردان میں بھی آل گورنمنٹ ایمپلاز ایسوسی ایشن کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ہوا جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھا رکھیں تھے اور حکومت کی ناکامی اور اپنے مطالبات کی حق میں نعرے لگاے۔احتجاجی مظاہرے نے مردان پریس کلب کے سامنے جلسے کی شکل احتیار کی۔اس موقع پر ال ایمپلاز ایسوسی ایشن ضلع مردان کے صدر سجاد خان یوسفزی۔ ایپکاکے صدرمقبول شاہ، ملگری استاذان کے صدر عثمان سنگر اور ایم ڈی اے کے صدر فیض اللہ خان نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ موجودہ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو مشکلات میں ڈال دیا ہے اور ان کیلیے محکمانہ مسال جیسے سالانہ اینکریمنٹ کی بندش۔تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا۔پنشن کو ختم کرنے کے علاوہ دیگر الاونسسز اور مہنگای میں اضافے جیسے مسال میں پھنسا دیا ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت 24 ستمبر تک ہمارے لیڈروں کے ساتھ افہام وتفہیم سے ایک میز پر بیٹھ کر ہمارے مسال کو فوری حل کریں اور اگر حکومت نے ہمارے مطالبات پر خاموشی اختیار کر دی تو پھر 24ستمبر کو صوبے بھر میں مکمل تالا بند احتجاج کی جایگی اور اس کے بعد 6 اکتوبر کو اسلام آباد میں اپنے مطالبات کی حل تک دھرنا دینگے جس کی 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -