سینئر کنسلٹنٹ راجہ نعیم اکبر کو سیکریٹری وزارت قانون کا اضافی چارج دے دیا گیا 

سینئر کنسلٹنٹ راجہ نعیم اکبر کو سیکریٹری وزارت قانون کا اضافی چارج دے دیا ...

  

اسلام آباد(این این آئی)سینئر کنسلٹنٹ راجہ نعیم اکبر کو سیکریٹری وزارت قانون کا اضافی چارج دے دیا گیا،راجہ نعیم اکبر کو اضافی جارج دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا،راجہ نعیم اکبر دو ماہ کے لئے سیکٹری قانون رہیں گے۔

اضافی چارج 

مزید :

صفحہ آخر -