نوشہرہ،ایس ایچ او کرپشن کے الزام میں معطل،لائن حاضر

  نوشہرہ،ایس ایچ او کرپشن کے الزام میں معطل،لائن حاضر

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کینٹ کو کرپشن کے الزام میں معطل کرکے لائن حاضر کر دیا گیا ایس ایچ او کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع ڈی پی او نوشہرہ نجم الحسنین کو عوامی شکایت کے زریعے اطلارع ملی تھی  کہ ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ کینٹ الطاف حسین سائلین سے رشوت وصول کررہا ہے اطلارع مصدقہ پاکر ڈی پی نوشہرہ نے کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او کو معطل کرکے لائن حاضر کر دیا اور معطل ایس ایچ او الطاف حسین کے خلاف محکمانہ تحقیقات شروع کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے جلد از جلد رپورٹ طلب کر دیا ہے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -