صحافی محمد علی کی والدہ  کی رسم قل آج ہوگی

  صحافی محمد علی کی والدہ  کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور(سٹی رپورٹر)سنیئر صحافی وپشاورپریس کلب کے سابق جنرل سیکرٹری محمد علی خان اورڈیلی ڈان پشاور کے سرکولیشن انچارج محمد سجاد کی والدہ ماجدہ جو پیر کے روز  وفات پاگئی تھیں کی رسم قل و ایصال   ثواب کے لئیفاتحہ خوانی  بروز بدھ غنی کالونی نزد سیٹھی ٹاون،حاجی کیمپ چلڈرن ہسپتال جی ٹی روڈ پشاور سٹی میں کی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -