ہنگو تھانہ بلیامینہ کی  حدودمیں میں کھیتوں سے  نوجوان کی لاش برآمد

 ہنگو تھانہ بلیامینہ کی  حدودمیں میں کھیتوں سے  نوجوان کی لاش برآمد

  

 ہنگو (بیورورپورٹ) ہنگو تھانہ بلیامینہ کی حدودمیں میں کھیتوں سے نوجوان کی لاش برامد۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کیبعدلاش ورثاء کیحوالے کردی'جہانزیب خان رات گئے مسلح ہوکرمکئی کی فصل کی نگرانی میں نکلا'صبح کھیتوں سے قتل شدہ لاش ملی ورثاء۔پولیس نے الہ قتل کلاشنکوف قبضہ میں لیکراندھے قتل کی تحقیقات شروع کردی'جلدواقعے کیحقائق تک پحنچ جائیں گے۔ایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان۔تفصیلات کیمطابق تھانہ بلیامینہ کیایس ایچ اوشمیم خان کواطلاع ملی کہ پٹ دربندکیکھیتوں میں ایک شخص کی قتل شدہ پڑی ہے جس پرایس ایچ اوشمیم خان نفری کیہمراہ جائے وقوعہ پحنچے۔ایس ایچ اوکے مطابق مقتول جہانزیب خان کاتعلق پٹ دربندسے ہے اورخاندانی زرائع کیمطابق رات کووہ بامسلح ہوکرمکئی کی فصل کی نگرانی کیلئے نکلا 'پولیس نیپوسٹ مارٹم کیبعدلاش ورثاء کیحوالے کردی۔دوسری طرف ایس پی انوسٹی گیشن اسلم نوازخان نیبتایا کہ بظاہرتویہ اندھا قتل ہے تاہم پولیس جدیدخطوط پرتحقیقات کرکیاصل محرکات تک پحنچنے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے گی۔انہوں نیکہاکہ فی الحال کچھ کہنا قبل ازوقت ہے کہ مقتول نیخودکشی کی ہے یاایسے قتل کیاگیاہے۔ پولیس نیالہ قتل قبضہ میں لیکرتحقیقات شروع کردی ہے۔دوسری جانب ٹل پولیس نے محلہ پراچگان میں مسلح شخص سے کلاشنکوف قبضے میں لیکرگرفتارکرلیاہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -