خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: فرانزک سائنس اور نوادرات ترمیمی بل مجریہ 2020ء منظور 

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس: فرانزک سائنس اور نوادرات ترمیمی بل مجریہ 2020ء ...

  

پشاور(نیوز رپورٹر)خیبر پختونخواہ اسمبلی کا اجلاس سپیکر مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت شروع ھوا وقفہ سوالات کے دوران ایم پی اے محترمہ شاہدہ نے محکمہ زکا تہ  و عشر ایم پی اے عنایت اللہ ریحانہ اسمائیل حمیرا خاتون ایم پی اے خوشدل خان نے محکمہ انتظامیہ۔سوشل ویلفءئر خزانہ اورامدادبحالیوآباد کاری کے متعلق سوال کیے جس کے جواب وزیر قانون سلطان محمد نے دیئے وزیر قانون نے ایک سوال کے جو اب  میں کہاکہ انہوں نے   ِخر چے کی تفصیل  مانگی ہیں  ہم اس کو تفصیل دے سکتے ہیں اس میں تقر یبا چآ ر ہزار ایک سو انھتر کمپلین  آئی ہیں لیکن ساری کمپلین نہیں پنچ  رہی اس سوال کو سپیکر نے رولنگ دیتے ھوئے کمیٹی کے حوالے کیاگیاڈاکٹر  ہشام نے کہا کہ اس سوال کو کمیٹی کے حوالے۔کی جا ئیا ہمیں کوئی اعتراض نیہں ھے ہشام انعام اللہ نے کہا کہ مختلف  معزور افرادکے لئے مخصوص کو ٹہ پر عمل درآمدنہ ھونے کی وجہ سے 7000 روپے ماہانہ  فی اسامی کے حساب سے Remittanceوصول کیاجاتا  ھے وصول شدہ رقم رمیٹنس کا استعمال قانو نکے مطابق معزورافراد کے فلاوبہبود ان کے لئے امدادی اشیا کی فراہمی پر خرچ کیا جاتاھے  وزیر قانون نے ایک سوال کا جواب دیتے ھو ئے کہا کہ رواں مالی سال 201920 کے لئے اراکین صوبائی اسمبلی کوکو ئی تر قیاتی فنڈز جاری نہیں کئے گئے  یہ فنڈز ان منصو  بو ں کو دئے گئے ہیں جو2019۔20 Ad میں صوبائی اسمبلی نے منظور کئے یا دوسرے منصوبیغیر Adp جو مجازاتھارٹی نے منظو ر کئے وزیر قانون نے کہا کہ پی ڈی ایم ایخیبرپختونخواہ نے حالیہ کورونابا کے دوران صو بہ بھر میں  تمام اضلاع کو فنڈز جاری کیے ان رقوم اور قر نطینہ سنٹروں پر اٹھنے والے اخراجات کی ضلع وار تفصیل B annex پر موجود ہیں صوبے بھر  میں تمام اضلاع میں متعدد مقامات پر قر نطینہ سنٹرز قائم کئے گئے  ھیں وزیر فنانس نے کہا ھے کہ صو بائی حکو مت نے نو جوانوں کو باروزگا بنانے کے لئے  ضم شدہ اضلاع میں قر ضے فراہم کر دہی ھیاور مزید اگے جاکر دوسر ے ضلعوں میں بھی یہ شروع کیا جائے گا صوبائی حکومت نے ضم شدہ اضلاع کے لئیایک ارب دس کروڑ روپے انصاف روزگار سکیم اے آئی پی پروگرامکے تحت کے لئے مختص کیے ھیں اور دیگر اضلا ع کے لیے اسکیم پر مزاکرات صو بائی حکومت اور دی بینک آف خیبر کے مابین چل رھے ھہں ایک سوال کے جواب میں وزیر خزانہ نے کہاکہ بیو ٹیفیکیشن کی میں صرف ضلع پشاور۔نو شہر ہ اورڈویثرنل  ہیڈ کوارٹرز کوAdp  کے تحت فنڈز دئے گئے ہیں متحرمہ آسیہ صالع خٹک ایم پی اے نے تواجہ دلاؤ ایوان میں پیش کیا جس سے سپیکر نے اس نو ٹس کو کمیٹی میں حل کر نے کے لئے ریفر کر دیا  دوسرا تو جہ دلا ؤ نو ٹس  ایم پی اے بہادر خان نے  ایوان میں پیش کیا وزیر قانون نے کہا کہ کسی کے خلاف کو ئی ایف آئی آر نہیں درج ھے کہ اس طرح  کو ئی غیر قانونی کام ھے  اس کو نہ کر یں اسکے وزیر قانون نے ایوان میں خیبر پختو نخواہ نوادرات تر میم بل مجر یہ2020 پیش کیا جس کو ایوان میں پاس کر لیا   دوسرا تر میمی بل وزیر قانون نے  پیش کیا ایوان  نے اس کو پاس کرالیا  فرانزک سائنس ایجنسی بل مجر یہ2020 وزیر قانون نے ایوان میں پیش کیا   اس بل کو پاس کرالیا وزیر قانون نیفرانزک سائنس ایجنسی بل مجر یہ2020کو پاس کر نے کے لئے تحریک پیش کی  اس دوران سپیکر نے جمعہ دس بجے تک اجلا س کو ملتو ی کر دیا۔

مزید :

صفحہ اول -