ملک چاروں اطراف سے دشمن کے نشانے پر ہے، اعجاز الحق 

    ملک چاروں اطراف سے دشمن کے نشانے پر ہے، اعجاز الحق 

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں ساپقہ صدر پاکستان ضیا الحق شہید کے فرزند اعجاز الحق نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کو ہر طرف سے دشمن کے نشانے پر ہے اسلام دشمن قوتیں یہ نہیں چاہتی کہ پاکستان ایک مضبوط و مستحکم ریاست بنے قادیانی کل بھی کافر تھے اور قیامت تک کافر رہیں گے یہ اسلام کے اصل دشمن ہیں وزیراعظم عمران خان کا اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا اسلام کی سربلندی کے لیے منہ بولتا ثبوت ہے آج امریکہ اسرائیل برطانیہ بھارت اسلام کو ختم کرنے کے لیے قادیانیوں کی ہر قسم کی مدد کر رہے ہیں مگر ان کے ناپاک ارادوں کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے حکومت تمام مذہبی جماعت قادیانیوں کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے پوری قوت کے ساتھ بھرپور جدوجہد کرے حضرت مولانا شیخ الحدیث مرحوم عبدالحق حضرت مولانا سمیع الحق شہید نے پوری زندگی اسلام کی سربلندی تحفظ ختم نبوت کے لیے لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ان کے تعاون و کوششوں سے افغانستان تحریک طالبان نے پوری دنیا میں 6 مسلم ممالک کو یہودیوں کی جنگل سے آزاد کیا جو دنیا کی تاریخ میں بہت بڑا کارنامہ ہے ان خیالات کا اظہار اعجازالحق نے اکوڑہ خٹک خوشحال خان لائبریری میں تحفظ ختم نبوت شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحق مرحوم کانفرنس کے موقع پر سیمینار سے خطاب کر رہے تھے اس موقع پر جمیعت علما اسلام پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا انوار الحق حقانی مرکزی نائب امیر دفاع کونسل کے چیئرمین حمید الحق حقانی صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا یوسف شاہ پختونخوا کے دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے مہمان طلبا نے بڑی تعداد میں شرکت کی اعجازالحق نے بتایا کہ امریکہ اسرائیل برطانیہ بھارت تمام یہودی اسلام اور پاکستان کو ختم کرنے کی ناپاک کوشش کر رہا ہے مگر ان کو یہ پتہ ہی نہیں کہ پاکستان پوری دنیا میں اسلام کا قلعہ اور دین کا گڑھ ہے و اسلامی ملک ہے اللہ تعالی نے پوری دنیا میں یہ اعزاز پاکستان کو دیا ہے انہوں نے کہا ک تحفظ ختم نبوت پر جان بھی قربان کر دیں گے مگر تعسرو کی سازش سے کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -