ای سی ایس'' ایک خریدیئے ایک دیجئے'' مہم میں بلا معاوضہ لیڈیز شوز کی تقسیم

  ای سی ایس'' ایک خریدیئے ایک دیجئے'' مہم میں بلا معاوضہ لیڈیز شوز کی تقسیم

  

 لاہور(پ ر)ملک کا معروف لیڈیز شوز برانڈ جو کے اپنی معیاری مصنوعات کے وجہ سے جانا جاتا ہے، 11 ستمبر کو ایک فلاحی مہم '' ایک خریدیئے ایک دیجئے'' کا انعقاد کر رہا ہے۔اس مہم کے دوران ای سی ایس کی ملک بھر میں کسی بھی برانچ یا آن لائن سٹور پر جتنے بھی شوز خریدے جائیں گے اداراہ اتنے ہی شوز مستحق افراد کو بلا معاوضہ فراہم کرے گا جبکہ ادارہ اتنے ہی شوز جتنے کہ سٹور سے خریدے جائیں گے مستحق افراد میں بلامعاوضہ بھی تقسیم کرے گا۔اس فلاحی اقدام سے وہ لوگ استفادہ کریں گے جو وسائل کی کمی کی وجہ سے خریداری نہیں کر سکتے۔پچھلے سال بھی ماہ رمضان میں ای سی ایس کی جانب سے یہ فلاحی اقدام کیا گیا تھا اور اس دوران استطاعت نہ رکھنے والے افراد کے درمیان ہزاروں  لیڈیز شوز تقسیم کیے گئے تھے۔

مزید :

کامرس -