ٹی پی ایل ٹریکر ہنڈائی میں  اے وی این سسٹم فراہم کریگی

  ٹی پی ایل ٹریکر ہنڈائی میں  اے وی این سسٹم فراہم کریگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (پ ر)Hyundai Nishat Motor (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان میں Hyundai برانڈ کی پسینجر اور لائٹ کمرشل گاڑیوں کی مجاز مینوفیکچرر اور ڈسٹری بیوٹر کمپنی ہے۔ فیصل آباد کے قریب واقع جدید ترین مینوفیکچرنگ سہولت سے لیس کمپنی نے CKD کے طور پرHyundai پورٹر اورHyundai Tucson  کا اجراء کیا ہے کیونکہ اس کا مقصد ملک میں انتہائی قابل قدر آٹو موبائل کمپنی بننا ہے اور پاکستان میں ہنڈائی کی عالمی سطح پر کامیابی کو دوبارہ بحال کرنا ہے۔ Hyundai Nishat Motor (پرائیویٹ) لمیٹڈ پاکستان میں ہنڈائی Santa Fe (7 Seat SUV)، ہنڈائی IONIQ (1.6L ہابرڈ سیڈان) اور ہنڈائی گرینڈ Starex (12 سیٹ MPV)  بھی پیش کر رہا ہے۔Tucson's میں پاکستان کی ٹیلی میٹکس، ٹریکنگ اور لوکیشن بیسڈ خدمات فراہم کرنے والی معروف IoT کمپنی TPL Trakker کی جانب سے In-Car AVN System نصب کیا گیا ہے۔ 

مزید :

صفحہ آخر -