سابق ایم این اے ایس  ایم اسلم انتقال کرگئے

  سابق ایم این اے ایس  ایم اسلم انتقال کرگئے

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انٹیلکچوئل فورم آف پاکستان کے سرپرست اور سابق رکن قومی اسمبلی ایس ایم اسلم منگل کو کراچی میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آج بروز بدھ مصطفی مسجد گلستان جوہر بلاک 7میں اداکی جائے گی۔انٹیلکچوئل فورم آف پاکستان  کے چیئرمین محمد اسلم خان اور دیگر نے ایس ایم اسلم کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -