ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن حیدر عباس کا  خانیوال کا دورہ، کسانوں سے ملاقات

  ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن حیدر عباس کا  خانیوال کا دورہ، کسانوں سے ...

  

  ملتان (وقائع نگار) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان ریجن ملتان حیدر عباس وٹو نے  سورس رپورٹ پر مبنی انکوائری کیلئے خانیوال کا دورہ کیا۔اسں موقع پر انکے ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 تحقیقات عبدالروف بھی ہمراہ تھے۔مذکورہ دونوں افسران نے کسانوں سے ملاقات کی۔انکے کے مسائل سنے۔اور کاروائی کیلئے درخواستیں وصول کیں۔واضح رہے مذکورہ انکوائری عوامی شکایت کو مد نظر رکھتے ہوئے شروع کی گئی ہے۔جس میں شہریوں کو شکایت تھی کم ادائیگی قمیت کماد کی گئی ہے۔کسانوں کو یہ بھی کہا گیا کہ وہ دفتر اینٹی کرپشن ملتان میں فوکل پرسن اسسٹنٹ ڈائریکٹر راؤ عبدالحکیم کو اپنی درخواستوں کو جمع کروا سکتے ہیں

مزید :

ملتان صفحہ آخر -