ترمن چیک پوسٹ پر ٹرک کی تلاشی،78غیر  ملکی نان کسٹم پیڈ رم برآمد، ڈرائیور گرفتار

      ترمن چیک پوسٹ پر ٹرک کی تلاشی،78غیر  ملکی نان کسٹم پیڈ رم برآمد، ڈرائیور ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وہوا(نمائندہ پاکستان)  بین الصوبائی چیک پوسٹ ترمن  میں 78 نان(بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
 کسٹم پیڈ ویل رم کی سمگلنگ ناکام، ملزم گرفتار،  کسٹم حکام کے حوالے، تفصیل کے مطابق تھانہ وہوا کی صوبہ خیبر پختونخواہ اور پنجاب کے سنگم پر واقع بین الصوبائی چیک پوسٹ ترمن پر تعینات پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے تھے کہ صوبہKPK سے ایک ٹرک نمبر TLA450 نے پنجاب کی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کی پولیس اہلکاروں نے ٹرک کو روک کر اس کی تلاشی لی تو اس سے لاکھوں روپے مالیت کے 78 غیر ملکی نان کسٹم  گاڑیوں کے رم برآمد ہوئے جس پر انہوں نے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرکے ٹرک اپنی تحویل میں لے لیا جسے مزید کاروائی کے لیے کسٹم ا?فیسر کے حوالاکر دیا گیا ہے۔
گرفتار