رنگ پور:عدالتی حکم پر بیلف کا ایکشن 10سال بعد اراضی حقیقی مالکان کے حوالے

  رنگ پور:عدالتی حکم پر بیلف کا ایکشن 10سال بعد اراضی حقیقی مالکان کے حوالے

  

 مظفرگڑھ(بیورو رپورٹ)عدالتی اہلکار بیلف خواجہ محمدبلال کی رنگ (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

پور میں عدالت کے حکم پر بیلف نے کاروائی  کی اور 10سال سے ناجائز قبضہ لوگوں سے  رقبہ واگزار کروا دیا اور حقیقی مالکان کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق عدالت میں دس سال سے چلنے والیکیس آخر کا سنوائی ہوگی رنگ پور کے رہائشی نوید فریاد ڈوگر کی زمین پر دس سال سے ناجائز   قبضہ تھا،عدالت میں انصاف کے لیے کیس دائر کیا تھا۔دس سال کے بعدحقیقی مالک  کے حق میں فیصلہ ہواہے،اور عدالت کے حکم پر بھی رقبہ واگزار کروا دیا،جس اہل علاقہ نے عدالت کے اہلکار محمد بلال کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

حوالے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -