وفاقی وزیر زرتاج گل کی آج  بہاولپور انٹری، شجرکاری مہم کا افتتاح   ڈپٹی کمشنر کے ساتھ اہم میٹنگ متوقع

  وفاقی وزیر زرتاج گل کی آج  بہاولپور انٹری، شجرکاری مہم کا افتتاح   ڈپٹی ...

  

 بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وفاقی وزیرمحکمہ موسمیات زرتاج گل آج صبح9 بجے ملتان سے بہاولپورپہنچیں گی محکمہ جنگلات(بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

 پارک میں بارہ بجے چیئرمین پی ایچ اے کیساتھ شجرکاری مہم کاافتتاح کرینگی جبکہ ایک بجے نیشنل پارک لال سوہانرامیں پودے لگائیں گی اوربعدازاں سرکٹ ہاؤس میں ڈپٹی کمشنر بہاولپورکیساتھ میٹنگ کرکے ڈیرہ غازیخان کیلئے روانہ ہوجائیں گی۔

میٹنگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -