سرائے سدھو،دریائے راوی سے نامعلوم خاتون کی سرکٹی لاش برآمد

  سرائے سدھو،دریائے راوی سے نامعلوم خاتون کی سرکٹی لاش برآمد

  

سرائے سدھو(نمائندہ خصوصی) سرائے سدھو کے نواح میں دریائے راوی سے نامعلوم خاتون کی سرکٹی لاش برآمد،تفصیلات کے مطابق گذشتہ شام سرائے سدھو کے نواح میں دریائے راوی سے تقریباً 25 سالہ نامعلوم  خاتون کی لاش ملی  لاش کا سر غائب تھا بظاہر (بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

جسم پر فائرنگ کے نشانات بھی موجود تھے  پولیس تھانہ سرائے سدھو نے قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کبیروالا روانہ کردیا۔

برآمد 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -