محکمہ تعلیم:ضلع ڈیرہ غازی خان ڈائریکٹریٹ کا منتظر
جام پور( نامہ نگار) وزیر اعلی پنجاب کے ابائی ضلع ڈیرہ غازی خان میں محکمہ تعلیم کا ڈائریکٹریٹ نہ بن سکا۔ اساتذہ کو کام کے لیے لاہور کا سفر طے کرنے پر(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
مجبور ہوگئے حکومت پنجاب کی ہدایت پر پنجاب کے دیگر اضلاع میں ڈائریکٹریٹ کا قیام عمل میں لاکرکے ڈائریکٹر تعلیم۔ ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیم لگائے جاچکے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدا ر کے ابائی ضلع ڈیرہ غازی خان میں تاحال ڈائیریکٹ کا قیام عمل میں نہ لایا جسکا۔ اساتذہ اور محکمہ تعلیم سے وابستہ افسران کو کام کے لیے لاہور جانا پڑتا ہے۔ شہریوں محمد کلیم خان۔ ذوالفقار علی خان نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کرتے ہوئے فوری طور پر ڈائریکٹر یٹ کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
منتظر