سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیاگیا

 سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیاگیا
 سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا چالان کردیاگیا،سیٹ بیلٹ نہ لگانے اور فون سننے پر وارڈن نے عمر شیخ کا چالان کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی سی پی او عمر شیخ کینٹ کے علاقے میں ذاتی گاڑی پر جارہے تھے،ٹریفک وارڈن کاکہناہے کہ سی سی پی او لاہور نے سیٹ بیلٹ نہیں پہننا تھااور فون سن رہے تھے جس پر ان کا چالان کردیاگیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -