وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا

وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا
وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے سادگی اور کفایت شعاری کاوعدہ پورا کردیا۔

نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ وزیراعظم نے وزیراعظم ہاﺅس کے سٹاف اور اخراجات میں واضح کمی کردی ،2018 میں وزیراعظم ہاﺅس کا عملہ 552 افراد پر مشتمل تھا۔

وزیراعظم ہاﺅس کے سٹاف میں اب68 فیصد کمی کردی گئی ،سٹاف میں کمی کے بعد وزیراعظم ہاﺅس میں صرف180 افراد کام کررہے ہیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -