"ڈاکٹروں نے نوازشریف کو سفر کی اجازت نہیں دی اور اب وہ عدالتی حکم پر سرنڈر۔۔۔" خبرآگئی

"ڈاکٹروں نے نوازشریف کو سفر کی اجازت نہیں دی اور اب وہ عدالتی حکم پر سرنڈر۔۔۔" ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود سرنڈر نہیں کریں گے۔
روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے انہیں سفر کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ نواز شریف کے وکلاءنے میڈیکل رپورٹس عدالت عالیہ اسلام آباد میں جمع کروا دی ہیں۔جمعرات دس ستمبر کو ان کے وکلاءاور پارٹی قائدین اسلام آباد ہائی کورٹ میں شریک سماعت ہونگے۔