کراچی میں کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعاون کی پیشکش

کراچی میں کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعاون کی پیشکش
کراچی میں کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے تعاون کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) جاپان نے کراچی میں کوڑا کرکٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کے لیے تعاون کی پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق جاپان نے کراچی میں کوڑا کرکٹ کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانے کےلیے مینجمنٹ اور ، ٹرانسپورٹ کی فراہمی سمیت دیگر آلات کی فراہمی کی پیش کش کی۔

مزید :

علاقائی -