سعودی عدالت کے فیصلے پر جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل کا موقف بھی آگیا

سعودی عدالت کے فیصلے پر جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل کا موقف بھی آگیا
سعودی عدالت کے فیصلے پر جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل کا موقف بھی آگیا

  

جدہ (ویب ڈیسک) مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کے خاندان کے وکیل نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت کی طرف سے کیا جانے والا فیصلہ منصفانہ اور عبرتناک ہے۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی ایک عدالت نے پیر کو 8 افراد کو سعودی صحافی جمال خاشقجی کو قتل کرنے کا مجرم ٹھہرایا تھا اور انہیں قید کی سزا سنائی تھی۔

مزید :

عرب دنیا -