مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی 

مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ...
مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ،لیگی رہنما ملک محمد احمد نے آئی جی پنجاب کی تعینات کیخلاف درخواست دائر کی۔

درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیاگیاہے کہ شعیب دستگیر کا تبادلہ ن لیگ کوانتقامی کارروائی کانشانہ بنانے کیلئے کیاگیا ،عدالت سے استدعا ہے کہ نئے آئی جی پنجاب کی تعیناتی کالعدم قراردی جائے۔ 

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -