سونے کی قیمت میں اضافہ 

سونے کی قیمت میں اضافہ 
سونے کی قیمت میں اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400روپے اضافہ ہو گیا ۔سندھ صرافہ بازار ایسو سی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 13ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 343روپے اضافے کے بعد 96ہزار 9سو 65روپے ہو گئی ۔

مزید :

بزنس -