گلبرگ، حسین چوک کے قریب واقع نجی ہوٹل سے لاش برآمد

گلبرگ، حسین چوک کے قریب واقع نجی ہوٹل سے لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) گلبرگ کے علاقہ حسین چوک کے قریب واقع نجی ہوٹل سے لاش برآمدہوئی ہے۔30 سالہ شخص نجی ہوٹل کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا گیا۔30 سالہ شخص کی شناخت صہیب منظور کے نام سے ہوئی۔ جو کہ چشتیاں کا رہائشی تھا۔ ایدھی رضاکاروں نے 30 سالہ صہیب منظور کی لاش کو پولیس کارروائی کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کیا۔ 

مزید :

علاقائی -