چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  بیرسٹر گوہر کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کیا گیا۔