کیرولین گارسیا اور ڈنکا کوونک کوپا کلارو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں

کیرولین گارسیا اور ڈنکا کوونک کوپا کلارو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ ...

بگوٹا (اے پی پی) کیرولین گارسیا اور ڈنکا کوونک کوپا کلارو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز دوسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئیں ۔ کولمبیا میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میچ میں فرانسیسی کھلاڑی کیرولین گارسیا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ارجنٹائن کی کھلاڑی فلورنسیا کو شکست دے کر اگلے راﺅنڈ میں جگہ بنائی۔ ایک اور میچ میں مونٹی نیگرو کی کھلاڑی ڈنکا کوونک نے نیکول گبز کو سخت مقابلے کے بعد زیر کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...