شالیمار تھیٹر میں نئے ڈرامہ”لک 28کڑی دا“کی افتتاحی تقریب

شالیمار تھیٹر میں نئے ڈرامہ”لک 28کڑی دا“کی افتتاحی تقریب
 شالیمار تھیٹر میں نئے ڈرامہ”لک 28کڑی دا“کی افتتاحی تقریب
کیپشن: pic

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)شالیمار تھیٹر میں گزشتہ روز نئے ڈرامے ”لک 28کڑی دا“ کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی میاں امجد فرزند تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں قیصر ثناء، چودھری اعجاز کامران ، جونی ملک ، طارق ملک اور فیاض خان کے نام نمایاں ہیں۔ اس ڈرامے کا مرکزی کردار زوبیہ ادا کر رہی ہیں اس کے ڈائریکٹر اداکار سرفراز وکی ہیں۔

مزید :

کلچر -