عبدالعلیم خان کا دھماکوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار

عبدالعلیم خان کا دھماکوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر دکھ کا اظہار

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف ضلع لاہور کے صدر عبدالعلیم خان نے سبی میں ٹرین اور اسلام آباد میں سبزی منڈی میں ہونے والے دھماکوں میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے انہوں نے ان واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت کی دعا کی اور زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...