یونیورسٹی مینجمنٹ سائنسسز کے طلبہ کا ورچوئل یونیورسٹی کیمپس کا دورہ

یونیورسٹی مینجمنٹ سائنسسز کے طلبہ کا ورچوئل یونیورسٹی کیمپس کا دورہ

لاہور(پ ر)لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسسز کے اکنامکس ڈیپارٹمنٹ سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے ورچوئل یونیورسٹی کے لارنس روڈ کیمپس کا دورہ کیا اس دورہ کا مقصد ورچوئل یونیورسٹی کے منفرد اور جدید طریقہ تعلیم اور تنظیمی ساخت کا جائزہ لینا تھا اس موقع پر انہوں نے مختلف ڈیپارنمنٹ سے تعلق رکھنے والے اساتذہ کے ساتھ تبادلہ خیال کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...