حضرت سائیں بامے شاہ کا سالانہ عرس 12 اپریل کوہوگا

حضرت سائیں بامے شاہ کا سالانہ عرس 12 اپریل کوہوگا

لاہور(پ ر)سالانہ عرس مبارک حضرت سائیں بامے شاہ سرکار کا سالانہ عرس مبارک 12-13 اپریل کو سنٹرل روڈ سکیم نمبر 2 تکیہ سائیں بامے شاہ نزد سلیم میڈیکل سٹور میں منعقد ہوگا 12 اپریل بروز ہفتہ چراغ ہوں گے نماز عشاءکے بعد چوہدری شہباز احمد ایم پی اے چادر چڑھائیں گے محفل نعت کے بعد دعا کی جائے گی تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے انتظامیہ متولی دربار کبیر حسین عرف ٹینا، بابا جیرا جھاڑو کش دربار محمد شفاقت بھولے شاہ آراءبٹ، بابا خالد، بابا احمد علی، اظہر سعید، طارق خان، آصف خان، شیراز بھائی، ججا بٹ، محمد فیاض، ننھا منج (لانگری) بالا پہلوان تصور بٹ اشرف عرف نیکا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...