پروفیسر قاضی صلاح الدین سپرد خاک رسم قل آج ڈیفنس میں ادا کی جائے گی
لاہور(پ ر) ایف سی کالج یونیورسٹی کے پروفیسر قاضی صلاح الدین کو گزشتہ روز مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ان کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور رسم قل آج 143 این فیز ون ڈیفنس سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔