انتقال

انتقال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سپیشل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے ا یم پی اے میاں مناظرعلی رانجھا کی والدہ ڈاکٹر ہسپتال میں قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ نماز جنازہ اُن کے آبائی گا ﺅں حویلی میاں شیر علی، تحصیل کو ٹ مومن ، ضلع سرگودھا میں ادا کی گئی ۔