2اعلی پولیس افسر تبدیل

2اعلی پولیس افسر تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار خصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے 2 پولیس افسران کے تقرری وتبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایس پی (CIA) راولپنڈی رائے ضمیر الحق کو DPOمظفر گڑھ کی خالی اسامی پرجبکہ ایس پی انویسٹی گیشن مظفر گڑھ عمر سعید ملک کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -