ہائیکورٹ بار اور پاکستان پریس کونسل کے زیر اہتمام ہفتہ کو کورٹ رپورٹنگ اورانصاف کی فرا ہمی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہو گا

ہائیکورٹ بار اور پاکستان پریس کونسل کے زیر اہتمام ہفتہ کو کورٹ رپورٹنگ ...

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاکستان پریس کونسل کے زیر اہتمام 12 اپریل ہفتہ کے روز ساڑھے دس بجے کورٹ رپورٹنگ اورانصاف کی فرا ہمی کے حوالے سے سیمینار منعقد ہو رہا ہے جس میں مہمان خصوصی لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس عمرعطا بندیال ہوں کے جبکہ لاہورہائیکورٹ بار کے صدر شفقت محمو چوہان ، اور پریس کونسل کے چئیر مین راجہ شفقت عباسی سمیت دیگر شریک ہوں گے ۔

مزید : صفحہ آخر


loading...