وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان میں کمسن بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا رحیم یار خان میں کمسن بچی کوبداخلاقی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رحیم یار خان میں 3 سالہ بچی کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ زیادتی کے بعد بچی کو قتل کرنے کے گھناﺅنے واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کیا

مزید :

صفحہ آخر -