ایپکا کا 22 اپریل کو رلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان

ایپکا کا 22 اپریل کو رلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبرنگار) ایپکا کے صوبائی صدر حاجی محمد ارشاد چودھری نے کہا ہے کہ 22 اپریل کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے ڈے اینڈ نائٹ احتجاجی دھرنا دیا جائے گا اور سرکاری اداروں میں مکمل طور پر ہڑتال اور ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔ گزشہ روز سرکاری ملازمین کی تنظیم ایپکا کے مرکزی صوبائی اور ضلعی عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اب حکوت کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے اور دما دم مست قلندر ہو گا۔ اس میں ملازمین کے ساتھ کوئی زیادتی کی گئی یا کوئی جھوٹی کارروائی کی گئی تو حکومت ذمہ دار ہو گی۔

مزید :

صفحہ آخر -