جرائم پیشہ افراد سے آہ ی ہاتھوں سے مٹا جائے گا،ا سپکٹرافتخار احمد

جرائم پیشہ افراد سے آہ ی ہاتھوں سے مٹا جائے گا،ا سپکٹرافتخار احمد


چھا گا ما گا (را ا محمد یوسف سے ) پولیس ا سپکٹر ایس ایچ او تھا ہ چھا گا ما گاافتخار احمد جوئیہ ے اپ ے عہدے کا چارج س بھال کر کام شروع کر دیا ہے، اپ ی تعے اتی کے حوالے سے ا ہوں ے بتایا کہ ڈی پی او قصور قمر جواد ے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے ا شاء اللہ اس پر پورا اتروں گا اور جرائم پیشہ افراد سے آہ ی ہاتھوں سے مٹا جائے گا خواہ کت ا ہی بااثر کیوں ہ ہو ،م شیات فروش ،جواء پرچی اور شراب پی کر غل غپاڑہ کر ے والوں کو تھا ہ چھا گا ما گا کی حدود سے کال دیا جائے گا ،غریب کو پورا ا صاف ملے گا ، وہ لوگ قابل احترام ہیں جو پولیس کو اشتہاری مفرور اور مقدمات میں ملوث افراد سے آگاہ کریں گے۔ افتخار احمد جوئیہ ے کہا شہریوں کے مال و جا کا تحفظ پولیس کی اولے ترجیح ہے ،گشت کے ظام کو موثر ب ا ے کیلئے پلا تیار کر لیا ہے 24گھ ٹے پولیس تھا ہ چھا گا ما گا کے جوا گشت کریں گے اور خود بھی گشت کروں گا ۔ا ہوں ے کہا کسی بھی قسم کی سفارش قبول ہ کی جائے گی اور تمام فیصلے میرٹ پر ہو گے، ٹھیکری پہرہ دیہاتوں میں یقے ی ب ایا جائیگا۔ ا ہوں ے کہا پولیس اور صحافیوں کا چولی دام کا ساتھ ہے ،صحافی جرائم کی شا دہی کریں تو پولیس کو جرائم کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔ بعد ازاں تھا ہ چھا گا ما گا میں پولیس افسرا ،تفتیشی ،محرر اور کا سٹبلا سے پہلی بریف گ تعارفی میٹ گ میں افتخار احمد جوئیہ ے کہا میر ے ہوتے ہوئے ڈسپل قائم رہ ا چاہیے ڈیوٹی احس طریقہ سے کریں میں خود چیک کر ے جاؤں گا جو پولیس عملہ غائب ہوا تو اسے تھا ہ چھا گا ما گا سے فارغ کر دیا جائے گا،اشتہاری اور مفررور ملزما کی گرفتاری کویقے ی ب ایا جائے گا اورپو لیس کا برتاؤ شہریوں سے مثالی ب ایا جائے گا ۔اس موقع پر امیدوار برائے ڈسٹرکٹ کو سل قصور محمد سلیم فرز د بھٹی ایڈووکیٹ بھی موجود تھے ج کا کہ ا تھا کہ افتخار احمد جوئیہ سے توقع رکھتے ہیں کہ پہلے دور سے زیادہ ایکٹو ہو گے اور تھا ہ چھا گا ما گا کو ضلع قصور کا مثالی تھا ہ ب ائیں گے ۔

مزید : علاقائی


loading...