بس ڈرائیور پاکستانی کا بیٹا برطانیہ کا وزیر بن گیا

بس ڈرائیور پاکستانی کا بیٹا برطانیہ کا وزیر بن گیا
 بس ڈرائیور پاکستانی کا بیٹا برطانیہ کا وزیر بن گیا

  



لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) برطانیہ میں پاکستانی نژاد بس ڈرائیور عبدل کا بیٹا ساجد جاوید وزیر بن گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساجد جاوید کا تعلق کنز رویٹو پارٹی سے ہے۔ ان کے والد عبدل 1961 میں پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔برطانوی میڈیا نے کہا ہے کہ ساجد جاوید کا شمار پارٹی کے اہم اور متحرک لوگوں میں ہوتا ہے۔مطابق ساجد جاوید کا تعلق کنز رویٹو پارٹی سے ہے۔ ان کے والد عبدل 1961 میں پاکستان سے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق ساجد جاوید کا شمار پارٹی کیمتحرک لوگوں میں ہوتا ہے انہیں ثقافت ، میڈیا اور کھیلوں کے امور کا قلمدان سونپا گیا ہے۔

مزید : صفحہ اول


loading...