سا ندہ پو لیس کے محا فظ گھر کے با ہر کھڑی مو ٹرسا ئیکل اٹھا کر لے گئے

سا ندہ پو لیس کے محا فظ گھر کے با ہر کھڑی مو ٹرسا ئیکل اٹھا کر لے گئے


لاہور(کرا ئم سیل )سا ندہ کے علاقہ میں اہل محلہ کا پو لیس کے خلاف شدید احتجا ج ، خواتین مردوں اور بچوں نے رات گئے سٹر ک بلاک کر کے شدید احتجا ج کیا، اعلیٰ پو لیس افسر کی یقین دہا نی پر احتجا ج ختم کر دیا گیا ۔بتا یا گیا ہے کہ سا ندہ پو لیس کے محا فظ رات گئے گھر کے با ہر کھڑی مو ٹر سا ئیکل اٹھا کر لے گئے۔ اہل محلہ نے موٹر سا ئیکل نہ ملنے پر شدید احتجا ج کیا،ان کا کہنا ہے کہ پہلے بھی یہاں سے پو لیس کے جوا ن مو ٹر سا ئیکلیں چو ری کر کے لئے گئے ہیں اور ان کا روزانہ کا معمول بن گیا ہے۔ ا نہوں نے احتجا ج کر تے ہو ئے پو لیس کے اعلیٰ افسران سے مد د کی اپیل کی ہے کہ ا س واقعہ کی ا نکوائری کی جا ئے اور چو ری میں ملوث اہلکا روں کے خلاف قا نو ن کے مطا بق کا رروائی عمل میں لائی جا ئے ۔

مزید : علاقائی


loading...