جنوبی وزیرستان : پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

جنوبی وزیرستان : پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
جنوبی وزیرستان : پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا

  


اعظم ورسک( آن لائن ) جنوبی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا ، مجموعی تعداد44 ہوگئی ۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں 9ماہ کی بچی آسیہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے 9ماہ کی بچی آسیہ کو پولیو ویکسین کے قطرے نہیں پلائے گئے تھے جس کے باعث اس میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے رواں سال ملک بھر میں پولیو وائرس یسز کی مجموعی تعداد 44 ہوگئی ہے ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...