کراچی میں فائرنگ ، مسلم لیگ لائرز ونگ کاعہدیدار جاں بحق

کراچی میں فائرنگ ، مسلم لیگ لائرز ونگ کاعہدیدار جاں بحق
کراچی میں فائرنگ ، مسلم لیگ لائرز ونگ کاعہدیدار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گلشن اقبال میں گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت سید وقار الحسن شاہ ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق بلاک نمبر 7میں دوموٹرسائیکلوں پر سوار چار مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کی زدمیں آکر کار سوارموقع پر دم توڑ گیاجبکہ ملزم فرارہوگئے ۔ سید وقارالحسن مسلم لیگ لائرز ونگ کے نائب صدر تھے ۔

مزید :

کراچی -