عمران خان کی خیبرپختونخواہ حکومت کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

عمران خان کی خیبرپختونخواہ حکومت کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت
عمران خان کی خیبرپختونخواہ حکومت کو صوابدیدی فنڈز ختم کرنے کی ہدایت

  


اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کو ہدایت کی ہے کہ ٹیکس دہندگان کے پیسے کو صوابدیدی اختیار کے تحت خرچ کرنے کی روایت ختم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شفاف حکمرانی کیلئے قومی خزانے سے خرچ کیے جانے والے ایک ایک پیسے کی باقاعدہ جانچ پڑتال ضروری ہے۔ عمران خان نے کہا کہ امید ہے تحریک انصاف کی حکومت دیگر معاملات کی طرح صوابدیدی فنڈز کے حوالے سے بھی مثال قائم کرے گی ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...