بھارتی امیدوار شراب دے کر ووٹ خریدنے لگے

بھارتی امیدوار شراب دے کر ووٹ خریدنے لگے
بھارتی امیدوار شراب دے کر ووٹ خریدنے لگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی انتخابات میں نوٹ اور شراب کی بوتلوں نے راج قائم کررکھا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سب سے بڑی جمہوریت کے دعوے دار بھارت میں شراب اور نقدی کے ذریعے ووٹروں پر اثر انداز ہونا ایک پرانا طریقہ ہے اور اِس مرتبہ بھارتی الیکشن کمیشن نے ووٹ خریدنے پر بھاری جرمانے کا اعلان کررکھا ہے لیکن اس کے باوجودشراب اور پیسہ لگا کر ووٹوں کی خریداری کا سلسلہ جاری ہے ۔