بوہری بازار میں آتشزدگی، کئی لوگ گھِرگئے

Apr 10, 2014 | 06:47 PM

 کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) بوہری بازار میں دوکانوں کو آگ لگ گئی جس بجھانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ کراچی کے اس گنجان اور مصروف ترین بازار میں داکانوں کے ساتھ رہائشی عمارتٰن بھی ہیں اور کئی لوگ اس میں گھر گئے ہیں ۔

مزیدخبریں