شہریوں نے نوسالہ بچی سے جنسی تشدد کے دو ملزم پکڑ لئے

شہریوں نے نوسالہ بچی سے جنسی تشدد کے دو ملزم پکڑ لئے
شہریوں نے نوسالہ بچی سے جنسی تشدد کے دو ملزم پکڑ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیو کراچی میں شہریوں نے نو سالہ بچی سے جنسی تشدد کے مرتکب دو افراد کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شہریوں نے ان دونوں ملزموں کو پکڑ کی خوب دھلائی کی اور پھر قانون کے حوالے کردہا ۔۔

مزید :

جرم و انصاف -