برازیل میں تجارتی نمائش کے لئے درخواستیں طلب

برازیل میں تجارتی نمائش کے لئے درخواستیں طلب

لاہور(کامرس رپورٹر) ٹی ڈی اے پی نے برازیل میں ستمبر کو ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے خواہشمندتاجروں سے 15 اپریل تک درخواستیں طلب کرلی ہیں 11 سے 13 ستمبر تک ہونے والی نمائش میں ہوم ٹیکسٹائل فیبرکس اور فنشنگ پروڈکٹس،فیشن فیبرکس اینڈا سیسریز،گارمنٹس سمیت مختلف مصنوعات کے سٹالز لگائے جائیں گے ۔

مزید : کامرس